جڈیجا کے ہاتھوں رن آؤٹ نے عثمان خواجہ کو دم بخود کردیا
تھرڈ امپائر سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ عثمان خواجہ کریز سے چند ملی میٹر کی دوری پر تھے

دوسرے ون ڈے میں رویندرا جڈیجا کے ہاتھوں رن آؤٹ نے آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کو دم بخود کردیا۔
انھوں نے بیک ورڈز پوائنٹ کی جانب شاٹ کھیلتے ہوئے شان مارش کو سنگل کا اشارہ کیا، اتنے میں جڈیجا نے تیزی سے دوڑتے ہوئے نہ صرف ایک ہاتھ سے گیند کو تھاما بلکہ برق رفتاری سے بولر اینڈ کی اسٹمپس کو ڈائریکٹ نشانہ بھی بنایا۔
تھرڈ امپائر سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ عثمان خواجہ کریز سے چند ملی میٹر کی دوری پر تھے، وہ اس رن آؤٹ پر کافی حیران دکھائی دیے۔