درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری
اجلاس میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پرعائد ڈیوٹی وٹیکس غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری دی گئی ہے
اجلاس میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پرعائد ڈیوٹی وٹیکس غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری دی گئی ہے فوٹو: فائل
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پرعائد ڈیوٹی و ٹیکس غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری دے دی جبکہ کاٹن کی درآمد پر عائد کسٹمز ڈیوٹی،ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس واپس لینے کی بھی منظوری دے دی۔
کاٹن کی درآمد پرعائد کسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اورسیلز ٹیکس کی چھوٹ یکم فروری 2019سے30 جون2019 تک کیلئے ہوگی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس گذشتہ روزوفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں کمیٹی نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پرعائد ڈیوٹی و ٹیکس غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔