چیف جسٹس سے شیخ رشیدکی ملاقات ڈیم فنڈمیں 6 کروڑکاچیک پیش کیا

ریلوے ٹکٹ کے ذریعے یہ رقم اکٹھی کرکے عطیہ کی گئی ہے۔

ریلوے ٹکٹ کے ذریعے یہ رقم اکٹھی کرکے عطیہ کی گئی ہے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور ڈیم فنڈزمیں6 کروڑکا چیک پیش کیا۔


ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشیدکی ہدایت پر خصوصی فنڈز قائم کیا گیاہے جس میں ہر ریلوے ٹکٹ پر 10روپے ڈیمز فنڈکی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، ریلوے ٹکٹ کے ذریعے یہ رقم اکٹھی کرکے عطیہ کی گئی ہے۔
Load Next Story