سعودیہ نے عمرہ زائرین پر2ہزارروپے ٹیکس لگا دیا ٹکٹ بھی مہنگے

سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سرچارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے

سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سرچارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے فوٹوفائل

سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سرچارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔


سعودی ایئرلائن نے بائیو میٹرک کے بعد عمرہ زائرین پر ایک اور ٹیکس مسافروں کو اب فیول سرچارج کی مد میں سعودی ایئرکو 2 ہزار روپے ادا کرنے ہوںگے، سعودی ائیر لائن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سرچارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔ فیول سرچارج بڑھنے سے ٹکٹ بھی مہنگی ہوگئی۔ ٹکٹ کا ریٹ زیادہ ہونے سے عمرہ زائرین کی مشکلات بڑھ گئیں۔ سعودی ائیر لائن نے تمام ٹریول ایجنٹس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Load Next Story