5سال میں پاکستانی معیشت کاحجم 290 ارب ڈالرہوجائیگا
2018 میںبچت کی شرح میںاضافہ ممکن ،مہنگائی11.5 فیصد بڑھ سکتی ہے،آئی ایم ایف
2018 میںبچت کی شرح میںاضافہ ممکن ،مہنگائی11.5 فیصد بڑھ سکتی ہے،آئی ایم ایف فوٹو: فائل
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ آئندہ 5 سال میں پاکستانی معیشت کاحجم بڑھ کر 290 ارب ڈالرہوجائیگا۔
تاہم پاکستان میں سرمایہ کاری اوربچت میں خاطرخواہ بہتری نہیں آسکے گی۔ اس ضمن میںآئی ایم ایف کی طرف سے جاری ہونیوالی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی معیشت کاحجم 246 ارب ڈالرہوسکتا ہے جومالی سال 2018 کے اختتام تک 290 ارب ڈالرتک پہنچ سکتاہے ۔
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ آئندہ چندسال کے دوران مہنگائی میںمحدوداضافہ ہوگااور سال 2014 میں یہ شرح 9.5 فی صد رہنے کاامکان ہے۔ مہنگائی میںاضافے کی رفتار مالی سال 2018 میں 11.5 فیصد تک بڑھ سکتی ہے ۔