سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلیے سوئٹزرلینڈ جائیں گے
تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق چیف جسٹس کو ورلڈ اکنامک فورم میں مدعو کیا گیا ہے۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق چیف جسٹس کو ورلڈ اکنامک فورم میں مدعو کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سوئٹزرلینڈ جائیں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار 22 جنوری کو سوئٹزرلینڈ جائیں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم میں 80 ممالک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق چیف جسٹس کو ورلڈ اکنامک فورم میں مدعو کیا گیا ہے۔