برطانیہ 27ممالک کو 12ارب پائونڈ کا اسلحہ فروخت کریگا
ان ممالک میں شام، چین، ایران، سری لنکا، سعودی عرب،روس، بیلاروس ،اسرائیل، فلسطین اور زمبابوے شامل ہیں۔
ان ممالک میں شام، چین، ایران، سری لنکا، سعودی عرب،روس، بیلاروس ،اسرائیل، فلسطین اور زمبابوے شامل ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
برطانیہ میں پارلیمان کے اراکین کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے 12ارب پائونڈزکے برآمدی لائسنس جاری کئے ہیں ۔
جسکے تحت ممکنہ طور پر انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں میں ملوث ممالک کو دفاعی آلات اور اسلحہ فروخت کیا جائیگا۔گروپ کی تیارکردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ اور دیگر سازو سامان کے تین ہزار لائسنس ان27 ممالک کو جاری کئے گئے ہیں جو دفتر خارجہ کی انسانی حقوق کے حوالے سے تحفظات والے ممالک میں شامل ہیں۔ ان ممالک میں شام، چین، ایران، سری لنکا، سعودی عرب،روس، بیلاروس ،اسرائیل، فلسطین اور زمبابوے شامل ہیں۔