مارٹن کی مدد کے لیے گنگولی سامنے آگئے

مارٹن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئےتھے

مارٹن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے

وینٹی لیٹر پر موجود بھارت کے سابق کرکٹر جیکب مارٹن کی مدد کیلیے ساروگنگولی بھی سامنے آگئے۔


سابق کپتان نے کہا کہ میں ماضی میں مارٹن کے ساتھ کھیل چکا اور ان کی فیملی کو یقین دلاتا ہوں کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔ مارٹن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے، ان کو بی سی سی آئی 5 لاکھ اور ودودرا ایسوسی ایشن 3 لاکھ دے چکی تاہم زیادہ اخراجات کی وجہ سے اہل خانہ نے کرکٹ برادری سے امداد کی درخواست کی تھی۔
Load Next Story