وزیراعظم نے 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا
وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا۔
عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا، اب وزیر اعظم خان 27 جنوری کے بجائے فروری میں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،نئی تاریخ کا تعین بھی جلدہو جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔ جلسے کی منسوخی سے متعلق پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔