صدارتی امیدوارن لیگ نے 5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
چوہدری نثارکمیٹی کے سربراہ ہونگے، کمیٹی دیگرجماعتوں کو بھی اعتماد میں لے گی
سرتاج عزیز،ممنون حسین،اقبال ظفرجھگڑا،مہتاب عباسی اورغوث علی شاہ کے نام شارٹ لسٹ فوٹو: فائل
KARACHI:
وزیراعظم نواز شریف نے صدارتی امیدوارکیلیے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میں5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کی مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کے سینئر رہنمائوں کااجلاس ہواجس میں صدارتی امیدواروں کیلیے ناموں پر غورکیاگیااوراس سلسلے میں سرتاج عزیز،ممنون حسین اقبال ظفرجھگڑا،مہتاب عباسی اورغوث علی شاہ کے ناموںکوشارٹ لسٹ کیاگیاہے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم نے چوہدری نثارکی سربراہی میں5رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے جس میں چوہدری نثار، شہبازشریف،احسن اقبال،خواجہ سعد رفیق اورخواجہ آصف شامل ہیں۔کمیٹی دیگرسیاسی جماعتوں سے رابطہ کرکے انہیں صدارتی امیدوارکے حوالے سے اعتمادمیں لے گی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے صدارتی شیڈول جاری کردیاگیاہے جس میں24جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے ہیں۔