سونے کی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67300 اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر57700روپے ہوگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67300 اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر57700روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت20 ڈالرکے اضافے سے 1304ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت20 ڈالرکے اضافے سے 1304ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور344روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67300 اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر57700روپے ہوگئی۔
Load Next Story