نئے صدر کاانتخاب چھوٹے صوبے سے ہی کیاجائیگا پرویزرشید
عدالت نے فیصلہ دیاتومشرف جیل جاناپڑیگا،جب2وزرائے اعظم جیل جاسکتے ہیں تووہ کیوں نہیں
طالبان سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،جب بھی نیک نیتی سے چاہیں مذاکرات کرسکتے ہیں فوٹو: فائل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ صدرکاانتخاب چھوٹے صوبے سے ہو گاتاکہ صوبوں کی محرومیوں کاکچھ ازالہ ہوسکے۔
قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سیاسی جماعتوں کی رائے اور مشاورت سے فیصلہ کرناچاہتے ہیں،2وزیر اعظم جیل جاسکتے ہیں توپرویزمشرف کیوں نہیں جاسکتے۔ہفتے کو میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اگر عدالت پرویزمشرف کوجیل بھیجا تو انھیں جانا پڑے گا،قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سیاسی جماعتوں کی مشاورت اوررائے سے فیصلہ کرناچاہتے ہیں۔
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں ،وہ جب بھی نیک نیتی اورسنجیدگی سے چاہیں مذاکرات کرسکتے ہیں تاہم انہیں پاکستان میں تخریبی کارروائیوں سے گریزکرناہوگا۔