عمران کی باتیں خلفائے راشدین والی اور طرز عمل ابوجہل والا ہے خواجہ آصف
موجودہ وزیراعظم کی سیاست جھوٹ، ریاکاری، گالی اور غنڈا گردی پہ کھڑی ہے، خواجہ آصف
عمران کی باتیں خلفائے راشدین والی اور طرز عمل ابوجہل والا ہے، خواجہ آصف فوٹو : فائل
LAUSANNE:
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی باتیں خلفائے راشدین والی اور طرز عمل ابوجہل والا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کی سیاست جھوٹ، ریاکاری، گالی اور غنڈا گردی پہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شہبازشریف پہ بات کرنے سے پہلے شہبازشریف جیسی3 میٹرو بنا کر دکھائیں۔ عمران عوام کو بتائیں کہ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کدھر ہیں۔