شیخ رشید کا ریلوے میں یکم فروری سے کلین اینڈ گرین مہم چلانے کا اعلان

مہم کے تحت خوش اخلاقی اور ریلوے ٹکٹس کی خریداری کے کلچر کو عام کیا جائیگا، وزیر ریلوے

مہم کے تحت خوش اخلاقی اور ریلوے ٹکٹس کی خریداری کے کلچر کو عام کیا جائیگا، وزیر ریلوے۔ فوٹو: فائل

وزیر ریلوے شیخ رشید نے یکم فروری سے کلین اینڈ گرین مہم چلانے کا اعلان کردیا۔


وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان ریلوے میں یکم فروری سے 28فروری تک کلین، گرین اور خوش اخلاق ریلوے کمپین چلائی جائیگی۔ مہم کے تحت خوش اخلاقی اور ریلوے ٹکٹس کی خریداری کے کلچر کو عام کیا جائیگا۔
Load Next Story