پاکستان کی ایک ہزار کمپنیاں امارات میں کام کر رہی ہیں قانونی مشیر
پاکستانی تاجر یو اے ای میں سرمایہ کاری کے تحفظ اور ثالثی پر آگاہی حاصل کریں، فرنانڈو اورٹیگا
اسلام آباد چیمبر آف کامرس ، لا فرم بن نخیرہ اینڈ پارٹنرزاور اے این زیڈ کے مشترکہ سیمینار سے خطاب۔ فوٹو : فائل
فرنانڈو اورٹیگا نے کہاہے کہ پاکستان کی ایک ہزار سے زائد کمپنیاں یو اے ای میں کاروبار کر رہی ہیں۔
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کی لافرم بن نخیرہ اینڈ پارٹنرزکے نمائندے فرنانڈو اورٹیگا نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، متحدہ عرب امارات کی لافرم بن نخیرہ اور اے این زیڈ پاکستان کے اشتراک سے یو اے ای میں سرمایہ کاری کے تحفظ اور ثالثی کے بارے میں آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ایک ہزار سے زائد کمپنیاں یو اے ای میں کاروبار کر رہی ہیں اور یو اے ای میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں کیلیے یہ ضروری ہے کہ یو اے ای میں سرمایہ کاری کے تحفظ اور ثالثی کے طریقہ کار کے بارے میں بہتر آگاہی حاصل کریں تا کہ وہ مسائل سے بچ سکیں۔