این اے48ن لیگ کی قیادت امیدوار کے چنائو میں تذبذب کاشکار

پارٹی رہنمائوں سے زیادہ کارکنوں کی مزاحمت کے باعث اب پارٹی کی مرکزی قیادت شدید مشکلات کاشکارہے۔

پارٹی رہنمائوں سے زیادہ کارکنوں کی مزاحمت کے باعث اب پارٹی کی مرکزی قیادت شدید مشکلات کاشکارہے۔ فوٹو: فائل

وفاقی دارالحکومت کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے48 میں مسلم لیگ (ن)کی مرکزی قیادت اپنے امیدوارکے چنائوکے معاملے میں شدید تذبذب کا شکار ہوگئی ہے۔


ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان،راجہ ظفرالحق اورڈاکٹرطارق فضل چوہدری کی جانب سے انجم عقیل کیلیے نرم گوشہ رکھنے کے باوجودوزیر اعظم نوازشریف نے انجم عقیل کی بجائے راولپنڈی سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن ہارنے والے حنیف عباسی کوٹکٹ دینے سے متعلق رائے لی مگرپارٹی رہنمائوں سے زیادہ کارکنوں کی مزاحمت کے باعث اب پارٹی کی مرکزی قیادت شدید مشکلات کاشکارہے۔

 
Load Next Story