- عالمی بینک کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد
- سرفراز احمد پی ایس ایل 8 کی تیاری کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے
- پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہورہے ہیں، بلوم برگ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا، وزیر مملکت
- پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- چیف ایگزیکٹیو کو توشہ خانہ کا ریکارڈ بیان حلفی کے ساتھ پیش کرنے کیلیے آخری مہلت
- کوئٹہ میں عمارت منہدم، ایک جاں بحق اور پانچ زخمی
- پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
- شہری اور پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار، پولیس اہلکار بھی شامل
- گریس کے ڈرموں میں چھپائی گئی 254 کلوگرام منشیات پکڑی گئی
- پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- گلگت میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق
- پی ایس ایل 8 کیلیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ
- ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 کروڑ سے زائد کی کرنسی برآمد
- انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے سے تجاوز کرگئی
- اسد شفیق نے بھی کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
- شیخ رشید کا حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
- سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی
- برطانیہ؛ پولیس افسر کو 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید
اتحاديوں پر حملے، افغان سكيورٹی اہلكاروں كی اسكريننگ كا فيصلہ

افغان حكام ان دونوں رياستوں كو اپنے ہاں سلامتی اور معاشی مسائل كے ليے ذمہ دار ٹھہراتے ہيں ۔ فوٹو اے ایف پی
کابل: افغانستان نے اپنے ساڑھے تين لاكھ فوجيوں اور پوليس اہلكاروں كی ذاتی فائلوں كا از سر نو جائزہ لينے كا اعلان كرديا، اس كا مقصد مقامی سكيورٹی اركان كی جانب سے نيٹو كے اہلكاروں پر كيے جانے والے حملوں پر قابو پانا ہے۔
افغانستان كے صدر حامد كرزئی نے صدارتی محل ميں سلامتی كے اعلی مشيروں كے ساتھ ايک خصوصی ملاقات كی ۔
سكيورٹی حكام كی جانب سے اجلاس ميں پيش كی گئی رپورٹوں ميں غير ملكی خفيہ ايجنسيوں كی جانب سے افغان سكيورٹی فورسز كی صفوں ميں گھسنے كو فائرنگ كے بڑھتے ہوئے انفرادی واقعات كے ليے ذمہ دار قرار ديا گيا ہے۔
يہ اجلاس امريكی چيئرمين جوائنٹ چيفس آف اسٹاف مارٹن ڈيمپسی كے دورہ كابل كے ايک روز بعد ہوا۔ ان كے دورے كا مقصد بھی افغان سكيورٹی اہلكاروں كے حملوں كے بارے ميں بات چيت كرنا تھا جن كے نتيجے ميں رواں برس كے دوران اب تک 40 غير ملكی ہلاک ہو چكے ہيں ۔
صدارتی محل ميں اجلاس كے بعد غير ملكی صحافيوں كو دی گئی ايک بريفنگ ميں ايمل فيضی نے كہا كہ غيرملكی خفيہ ادارے افغان سكيورٹی ايجنسيوں كی خود مختاری سے خوفزدہ ہونے كی وجہ سے ايسا كر رہے ہيں ۔ انہوں نے كہا كہ امريكی فوجيوں كی جانب سے شدت پسندوں كی لاشوں پر پيشاب كرنے جيسے واقعات پر افغان عوام ميں پايا جانے والا غم و غصہ بھی غير ملكی ايجنسيوں كے ايجنڈے كے ليے مفيد ثابت ہوا ہے۔
انہوں نے مزید كہا كہ ان خفيہ ايجنسيوں كا تعلق ہمسايہ ملكوں سے ہے۔
ادھربرطانوی ميڈيا كے مطابق ان كا اشارہ پاكستان اور ايران كی جانب ہے۔
افغان حكام ان دونوں رياستوں كو اپنے ہاں سلامتی اور معاشی مسائل كے ليے ذمہ دار ٹھہراتے ہيں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔