فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 880روپے پرمستحکم رہی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 880روپے پرمستحکم رہی۔فوٹو : فائل
صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کوفی تولہ اور فی10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور186روپے کا اضافہ ہوگیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67459 اور فی 10 گرام سونے کی قیمت57828روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 880روپے پرمستحکم رہی۔
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67459 اور فی 10 گرام سونے کی قیمت57828روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 880روپے پرمستحکم رہی۔