بنگلہ دیش پریمیئر لیگ آندرے رسل ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر
اس سے قبل وہاب ریاض اور الیس اسلام بھی اسی سیزن میں یہ اعزاز پا چکے ہیں۔
اس سے قبل وہاب ریاض اور الیس اسلام بھی اسی سیزن میں یہ اعزاز پا چکے ہیں۔ فوٹو: فائل
آندرے رسل رواں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ایڈیشن میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔
آندرے رسل نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کی جانب سے یہ کارنامہ چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف انجام دیا۔ اس سے قبل وہاب ریاض اور الیس اسلام بھی اسی سیزن میں یہ اعزاز پا چکے ہیں۔ 2012 میں محمد سمیع اور 2015 میں الامین حسین نے بھی بی پی ایل میں یہ کارکردگی پیش کی تھی۔