ایشین بینک کا مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری پر غور
کراچی بس ٹرانزٹ،واٹر اینڈ سیوریج ، راولپنڈی رنگ روڈ ، لاہور ویسٹ واٹر مینجمنٹ شامل

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسمنٹ بینک کی ہیڈ آف کمیونی کیشن لورل اوسٹ فیلڈ نے کہاہے کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسمنٹ بینک کا مقصد ایشیا میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری ہے۔
کراچی بس ٹرانزٹ، راولپنڈی رنگ روڈ ، لاہور ویسٹ واٹر مینجمنٹ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروس میں سرمایہ کاری زیرغور ہے۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ ترقی پذیر ممالک کو جی ڈی پی کا کم ازکم 7 فیصد ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنا چاہیے۔ پاکستان میں ہمارے 1.4 بلین ڈالر کے منصوبے پائپ لائن میں ہیں۔