فٹبال ڈریسنگ روم کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کی جاپانی روایت برقرار

جمعے کی شب فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میزبان قطر نے حیران کن طور پر جاپان کو 3-1 سے مات دی تھی

گزشتہ برس روس میں ہونے والے شوپیس ایونٹ کے دوران بھی میچ کے اختتام پر جاپانی کھلاڑی اپنے ڈریسنگ روم کی صفائی کرکے جاتے تھے فوٹوفائل

جاپانی کھلاڑیوں نے قطر کے ہاتھوں ایشین کپ فٹبال فائنل میں شکست کے باوجود ڈریسنگ روم کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کی روایت برقرار رکھی۔


جمعے کی شب فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میزبان قطر نے حیران کن طور پر جاپان کو 3-1 سے مات دی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس روس میں ہونے والے شوپیس ایونٹ کے دوران بھی میچ کے اختتام پر جاپانی کھلاڑی اپنے ڈریسنگ روم جبکہ شائقین اپنے اسٹینڈز کی صفائی کرکے جاتے تھے۔
Load Next Story