بنگلہ دیش لیگ شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
وہاب ریاض نے ایک وکٹ لی جب کہ شاہد آفریدی نے کفایتی بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دیے۔
وہاب ریاض نے ایک وکٹ لی جب کہ شاہد آفریدی نے کفایتی بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دیے۔ فوٹو: سوشل میڈیا
شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کی ٹیم کومیلا وکٹورینز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے رسائی حاصل کرلی۔ فاتح سائیڈ نے پہلے کوالیفائرز میں رنگپور رائیڈرز کو 8 وکٹ سے شکست دی، ایون لیوس نے ناقابل شکست 71 رنز بنا کر فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ وہاب نے ایک وکٹ لی، آفریدی نے کفایتی بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دیے۔
اس سے قبل ایلیمینیٹر میچ میں سنیل نارائن کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کو چٹاگانگ ویکنگز پر6 وکٹ سے فتح دلائی، ناکام ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی، نارائن نے4 وکٹیں لینے کے ساتھ 31 رنز بھی بنائے۔