نئے آرمی چیف پر10روزمیںمشاورت ہوجائیگیراجاظفرالحق
وزیراعظم کہہ چکے جو بھی سینئرہو گااسے آرمی چیف مقررکر دیاجائے گا،میڈیاسے گفتگو
وزیراعظم کہہ چکے جو بھی سینئرہو گااسے آرمی چیف مقررکر دیاجائے گا،میڈیاسے گفتگو فوٹو: وکی پیڈیا
ن لیگ کے چیئرمین سینیٹرراجاظفرالحق نے کہا ہے کہ آئندہ10روزمیں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلیے مشاورت کاعمل مکمل کرلیاجائیگا۔
مسلم لیگ (ن) میرٹ پر یقین رکھتی ہے،وزیراعظم کہہ چکے جوبھی سینئر ہوگا اسے آرمی چیف مقررکردیاجائے گا۔بدھ کوسپریم کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے انھوں نے کہاکہ وہ سپریم کورٹ کے ممنون ہیں کہ اس نے ان کی صدارتی انتخاب کے حوالے سے درخواست پربروقت فیصلہ کیا۔
واضح رہے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی مدت ملازمت 28 دسمبر کو مکمل ہو جائے گی،آرمی چیف اگر مدت ملازمت مکمل ہونے سے پہلے ہی عہدہ چھوڑ دیتے ہیں توپھر لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم سینئرہوںگے۔