طالبان سے مذاکرات کیلیے پاک فوج کا تعاون خطرناک ہوگا صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ
افغانستان کو اسلامی امارات کادرجہ دینے کے خواہاں عناصرسے مذاکرات بالکل بے سودثابت ہونگے.صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ
افغانستان کو اسلامی امارات کادرجہ دینے کے خواہاں عناصرسے مذاکرات بالکل بے سودثابت ہونگے.صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ فوٹو: فائل
RAWALPINDI:
بھارتی اپوزیشن جماعت بی جے پی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے امریکا کوطالبان کے ساتھ امن مذاکرات سے متعلق خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ طالبان کارویہ تبدیل ہونے کاکوئی امکان نہیں ہے اور مفاہمتی کوششیں بے سود ثابت ہونگی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے واشنگٹن میں افغانستان پرکانفرنس سے خطاب میں کہاکہ افغانستان کو اسلامی امارات کادرجہ دینے کے خواہاں عناصرسے مذاکرات بالکل بے سودثابت ہونگے کیونکہ یہ عناصر افغانستان میں جمہوری قیادت کوکمزورکرکے خودآناچا ہتے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ طالبان سے امن مذاکرات کیلیے اگرپاکستانی فوج کا تعاون حاصل کیا گیا توصورتحال اوربھی خطرناک ہوجائے گی۔