صدر زرداری کی سالگرہ خاموشی سے گزر گئی

آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو مبارکباد دی.

آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو مبارکباد دی فوٹو: فائل

صدرزرداری کی سالگرہ کے سلسلے میںکوئی تقریب منعقدنہیں ہوئی، آصفہ بھٹوزرداری نے سوشل میڈیاپر اپنے والدکو سالگرہ کی مبارکباددی۔


تفصیلات کے مطابق جمعے کوصدرزرداری کی سالگرہ خاموشی سے گزر گئی اوراس حوالے سے کوئی تقریب منعقدکی گئی نہ ہی پیپلزپارٹی کی جانب سے مبارکباددی گئی۔ صرف صدرمملکت کی بیٹی آصفہ بھٹوزرداری نے سوشل میڈیاپر اپنے والدکو سالگرہ کی مبارکباددی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

Recommended Stories

Load Next Story