غلط آؤٹ دینے پر امپائرکا ضمیر ساری رات ملامت کرتا رہا
اس بات کا انکشاف نیوزی لینڈ کرکٹ کے میچ آفیشل منیجر شیلڈن ایڈن ویٹیری نے کیا۔
اس بات کا انکشاف نیوزی لینڈ کرکٹ کے میچ آفیشل منیجر شیلڈن ایڈن ویٹیری نے کیا۔ فوٹو: فائل
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل مچل کو ڈی آر ایس پر غلط آؤٹ قرار دینے پر تھرڈ امپائر شان ہیگ کا ضمیر انھیں ساری رات ملامت کرتا رہا۔
بھارت سے دوسرے ٹوئنٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل مچل کو ڈی آر ایس پر غلط آؤٹ قرار دینے پر تھرڈ امپائر شان ہیگ کا ضمیر انھیں ساری رات ملامت کرتا رہا۔
اس کا انکشاف نیوزی لینڈ کرکٹ کے میچ آفیشل منیجر شیلڈن ایڈن ویٹیری نے کیا، انھوں نے کہاکہ شان ہیگ سمجھتے ہیں کہ انھیں آن فیلڈ امپائر کا فیصلہ تبدیل کرنا چاہیے تھا، میچ کے بعد اگلے 24 گھنٹوں تک وہ اس فیصلے کی وجہ سے دباؤ میں رہے۔