نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

شینن گیبرائل کو 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دیے گئے۔

شینن گیبرائل کو 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دیے گئے۔ فوٹو: فائل

آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔

انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔


شینن گیبرائل نے اپنی غلطی تسلیم کی، انھیں 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دیے گئے جوکہ ان کی چار ون ڈے میچز سے معطلی کا سبب بنے۔

 
Load Next Story