صدرزرداری ایران سے واپسی پراستعفیٰ دیدیں گےذرائع
صدر زرداری 3اگست کوتہران میںنومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی کی تقریب حلف برداری میںشرکت کے لیے جائیں گے۔
صدر زرداری ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری سے واپسی کے بعداپنے عہدے سے قبل ازوقت استعفیٰ دے کردوبارہ بیرون ملک چلے جائیں گے۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
صدرآصف علی زرداری کئی ہفتوںکے بعداپنے نجی دورے سے کل(پیرکو) وطن واپس پہنچیںگے، وہ وزیرخارجہ جان کیری سے اسلام آبادمیں ملاقات بھی کریںگے۔
اگست کے پہلے ہفتے میں پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے اور 3اگست کوتہران میںنومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی کی تقریب حلف برداری میںشرکت کے لیے بھی جائیں گے۔
آئی این پی کے مطابق یہ اطلاعات بھی ہیں کہ وہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری سے واپسی کے بعداپنے عہدے سے قبل ازوقت استعفیٰ دے کردوبارہ بیرون ملک چلے جائیں گے۔