ٹینس رینکنگ ویمنز میں سرینا ولیمز بدستور سرفہرست
دیگرٹاپ پوزیشنز برقرار، مینز میں جوکووک آگے، 16 سے20 تک کے پلیئرز میں تبدیلی
دیگرٹاپ پوزیشنز برقرار، مینز میں جوکووک آگے، 16 سے20 تک کے پلیئرز میں تبدیلی۔ فوٹو: رائٹرز/فائل
نئی ٹینس رینکنگ کا اجرا کر دیا گیا، ویمنز میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی، البتہ مینز کی اے ٹی پی ورلڈ ٹور رینکنگ میں 16 سے 20 تک کے پلیئرز کے درمیان کچھ فرق پایا گیا ہے۔
ویمنز میں امریکا کی سرینا ولیمزسرفہرست اور دیگر ٹاپ 20 پوزیشنز پر بالترتیب ماریا شراپووا، وکٹوریا آذرنیکا، اگنیسکا ریڈوانسکا، لینا، سارہ ایرانی، پیٹرا کویٹووا، ماریون بارٹولی، انجیلک کیربر، کیرولین ووزینسکی، روبرٹی ونسی، ماریا کریلنکو، سمانتھا اسٹوسر، کرسٹین فلپکنز، سلونی اسٹیفنز ، جیلینا جینکووچ، اینا ایوانووک، سبائن لیسکی، کارلا سوریز اور نادیا پیٹرووا موجود ہیں۔
ادھر مینز میں سربیا کے نووک جوکووک بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، ابتدائی 15 نشستوں پر اینڈی مرے، ڈیوڈ فیرر، رافیل نڈال، روجر فیڈرر، تھامس برڈچ، جوآن مارٹن ڈیل پوٹرو، جوولفریڈ سونگا، اسٹینسلاز وارونکا، کائی نشکوری، ہاس، میلوس راؤنک، نکولس المارگو اور مارٹن کلک موجود ہیں، فیبیو فوگنینی تین درجے بلندی پر 19 سے 16ویں جبکہ جون اسنر 22 سے 20ویں نمبر پر آ گئے، جائلز سیمونز ، جرزی جانوویز اور جینکو ٹپسارویک ایک ، ایک درجہ تنزلی کے ساتھ بالترتیب 17،18 اور 19ویں پوزیشن پر پہنچ چکے۔