اینگروکارپوریشن کو 45 فیصد اضافے کے ساتھ 23 ارب کا منافع
فی حصص آمدنی24.28 روپے رہی،گیس کی کمی اورگردشی قرضوں میں اضافے سے مشکلات
فی حصص آمدنی24.28 روپے رہی،گیس کی کمی اورگردشی قرضوں میں اضافے سے مشکلات۔ فوٹو: فائل
BEIRUT:
اینگروکارپوریشن کو 45 فیصد اضافے کے ساتھ 23 ارب کا منافع حاصل ہوا ہے۔
اینگرو کارپوریشن نے 31 دسمبر2018 کوختم ہونے والے مالی سال پربعداز ٹیکس 45فیصد اضافے کے ساتھ 23,632 ملین (23ارب 23کروڑ) روپے کا منافع حاصل کیا جبکہ حصص یافتگان کا قابل منسوب بعد از ٹیکس منافع پچھلے سال کے9,407 ملین روپے کی نسبت 12,708 ملین روپے رہا۔
مالی سال2018کے اختتام پر کمپنی کا ریونیو33فیصد اضافے کے ساتھ 171,568 ملین روپے رہاجو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 128,593ملین روپے تھا۔ کھاد اور پیٹروکیمیکل کی کارکردگی میں بہتری کمپنی کی آمدنی میں اضافے کی بنیادی وجہ تھی۔