ساڑھے 5 ہزار ٹیکس چوروں کو نوٹس جاری
مزید 4 ہزار ٹیکس چوروں کو آئندہ 3 روز کے دوران نوٹس جاری کیے جائینگے۔
مزید 4 ہزار ٹیکس چوروں کو آئندہ 3 روز کے دوران نوٹس جاری کیے جائینگے۔ فوٹو: فائل
ایف بی آرنے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجودٹیکس ادا نہ کرنیوالے ساڑھے 5 ہزار ٹیکس چوروں کو نوٹس جاری کردیے جبکہ مزید 4 ہزار ٹیکس چوروں کو آئندہ 3 روز کے دوران نوٹس جاری کیے جائینگے۔
ایف بی آر کے سینئر افسر نے گزشتہ روز ''ایکسپریس'' کو بتایا کہ ایف بی آر نے براڈننگ آف ٹیکس بیس(بی ٹی بی) مہم کے تحت 24 لاکھ 99 ہزار 39 نان فائلرز میں سے ایک لاکھ ٹیکس چوروں کو رواں سال کے دوران نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔