سعودی عرب مطلوب عسکریت پسند 8 ساتھیوں سمیت گرفتار
مکہ میں آتشزدگی سے درجنوں زخمی،غیرقانونی عازمین کی شناخت کیلیے الیکٹرانک گیٹس نصب
مکہ میں آتشزدگی سے درجنوں زخمی،غیرقانونی عازمین کی شناخت کیلیے الیکٹرانک گیٹس نصب فوٹو: فائل
GELSENKIRCHEN:
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسزنے ایک کارروائی کے دوران مطلوب عسکریت پسند عباس علی معظم اور اس کے 8 دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایاکہ علی معظم سعودی عرب کو مطلوب افرادکی فہرست میں شامل تھا۔ملزم پرگزشتہ سال عوامیہ ٹائون شپ میں لوگوں کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے کاالزام تھا۔
شہر میں 48گھنٹوں کے دوران آتشزدگی کے6واقعات میں درجنوں افرا زخمی ہوگئے۔ادھر مکہ میں غیر قانونی طور پرآنے والے عازمین کی شناخت کیلیے شہرکے سات راستوں پر الیکٹرانک گیٹس نصب کردیے گئے ہیں۔ یہ نظام اسی سال حج سے قبل شروع کردیاجائے گا۔