ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے مریم نواز
اس جہاں میں ہماری علامت وطن۔۔۔تو سلامت وطن، تا قیامت وطن ،انشا اللہ۔ مریم نواز کا شعر
اس جہاں میں ہماری علامت وطن۔۔۔تو سلامت وطن، تا قیامت وطن ،انشا اللہ۔ مریم نواز کا شعر۔ فوٹو:فائل
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے بھارتی طیارے گرانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعر لکھا کہ اس جہاں میں ہماری علامت وطن۔۔۔تو سلامت وطن، تا قیامت وطن ،انشا اللہ۔
مریم نواز نے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ ''دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے'' کی تحریر بھی شیئر کی۔