شاہ رخ اور دیپکا فلم کی تشہیر کے لیے لندن پہنچ گئے
مداحوں کی اپیل پر فنکاروں کا اسٹیج پر رقص ‘ فلم8 اگست کو ریلیز ہوگی
شاہ رخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں انھوں نے ایک سینما گھر کا اچانک دورہ کیا۔ فوٹو: اے ایف پی
بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم ''چنائے ایکسپریس''کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔
برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ شاہ رخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں انھوں نے ایک سینما گھر کا اچانک دورہ کیا۔
برطانوی مداحوں نے دونوں ستاروں کا بھرپور استقبال کیا۔ مداحوں کی بھرپور اپیل پر اداکاروں نے اسٹیج پر رقص بھی کیا۔ایکشن فلم چنائی ایکسپریس 8 اگست کو ریلیز ہو رہی ہے۔