کیدار جادھیو کا بولنگ ایکشن کمنٹری باکس میں ہنسی مذاق کا باعث بن گیا

کیدار جادھیو کا قد چھوٹا اور منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے گیند کا ریلیز پوائنٹ بہت نیچے ہوتا ہے

کیدار جادھیو کا قد چھوٹا اور منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے گیند کا ریلیز پوائنٹ بہت نیچے ہوتا ہے۔ فوٹو: فائل

بھارتی بولر کیدار جادھیو کا بولنگ ایکشن ہنسی مذاق کا باعث بن گیا۔

آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے میں کمنٹری کے دوران سنجے منجریکر نے کہا یہ یہ مینز کرکٹ میں لوئسٹ پوائنٹ ہوگا، جس پر میتھیو ہیڈن نے جواب دیا کہ مالنگاکا شاید ریلیز پوائنٹ اس سے بھی کم ہو، منجریکر نے کہا کہ ٹریور چیپل کے ریلیز پوائنٹ سے تو یہ کم نہیں ہوگا، اس پر کمنٹری باکس میں قہقہہ لگا۔


سابق بھارتی بیٹسمین کا اشارہ ٹریور کی 1981 کی اس مشہور انڈر آرم ڈلیوری کی جانب تھا جس نے آسٹریلیا کو کیویز سے ہارنے سے بچایا تھا۔

 
Load Next Story