سونے کی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68650روپے اورفی10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر58856روپے ہوگئی

۔فوٹو: فائل

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50روپے اور44روپے کی کمی واقع ہوئی ۔


فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68650روپے اورفی10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر58856روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔
Load Next Story