بھارت کا متعصبانہ رویہ عیاں کشمیری کرکٹر کو کسی میچ میں نہ کھلایا
ڈیبیو کی آس لیے پرویز رسول زمبابوے کے خلاف پانچوں ون ڈے میچز سائیڈ لائن پر بیٹھ کر دیکھنے پڑے
بولاوایو میں ہفتے کوپانچویں ون ڈے میں پرویز رسول کے ڈیبیو کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔ فوٹو : فائل
بھارتی متعصبانہ رویے کا ایک اور ثبوت سامنے آ یا، مقبوضہ جموں و کشمیر کے کرکٹر پرویز رسول کو زمبابوے میں کسی میچ میں نہیں کھلایا گیا۔
ڈیبیو کی آس لیے مقبوضہ جموں و کشمیر کے کرکٹر پرویز رسول زمبابوے کے خلاف پانچوں ون ڈے میچز سائیڈ لائن پر بیٹھ کر دیکھنے پڑے، بولاوایو میں ہفتے کوپانچویں ون ڈے میں پرویز رسول کے ڈیبیو کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا لیکن سیریز میں4-0 کی فیصلہ کن برتری رکھنے کے باوجود کشمیری کرکٹر کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم نہیں کیاگیا،، ریاست کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی بورڈ پر شدید تنقید کی ہے