گلیڈی ایٹرز کے ملکی کرکٹرز کراچی پہنچ گئے غیرملکیوں کی بعد میں آمد
آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پوری رات مناتے رہے، ان کی شمولیت سے ہماری ٹیم مضبوط ہوجائے گی، ٹیم منیجر
آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پوری رات مناتے رہے، ان کی شمولیت سے ہماری ٹیم مضبوط ہوجائے گی، ٹیم منیجر۔ فوٹو: فائل
پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ملکی کرکٹرز دبئی سے کراچی پہنچ گئے جب کہ غیرملکی کرکٹرز بعد میں آئیں گے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم منیجراعظم خان نے کہا ہے کہ ٹیم میں شامل ملکی کرکٹرز دبئی سے کراچی پہنچ گئے جب کہ غیرملکی کرکٹرز بعد میں آئیں گے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم منیجراعظم خان نے نمائندہ ''ایکسپریس'' سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شین واٹسن کا پاکستان آنا ہمارے لیے خوش آئند ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پوری رات مناتے رہے، ان کی شمولیت سے ہماری ٹیم مضبوط ہوجائے گی۔