فی تولہ سونے کے نرخ 68450 روپے پر برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے68450روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 58685روپے پر مستحکم رہی۔
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے68450روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 58685روپے پر مستحکم رہی۔ فوٹو : فائل
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے68450روپے پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1286ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سبب بدھ کوفی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے68450روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 58685روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیرکسی تبدیلی کے870روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت 745روپے88پیسے پر مستحکم رہی ۔