فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہو گیا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر68600روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر58813روپے ہو گیا۔
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر68600روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر58813روپے ہو گیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ
فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کے اضافے سے 1287ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر68600روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر58813روپے ہو گیا۔