شب قدر آج منائی جائیگی مساجد پر چراغاں کردیا گیا
مساجد میں ختم قرآن اورشبینہ کی محافل اورنفلی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا
مساجد میں ختم قرآن اورشبینہ کی محافل اورنفلی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا. فوٹو فائل
ملک بھر میں شب قدرآج مذہبی عقیدت احترام کے ساتھ منائی جائیگی، مساجد میں شب بیداری محافل ذکرواذکار، محافل نعت دورودو سلام اور ختم قرآن پاک کی محافل منعقد ہوں گی۔
ملک بھر میں اہم مساجد کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکام جاری کردیے گئے۔اس موقع پرمساجد میں شب بیداری محافل ذکر و اذکار، محفل نعت دورودوسلام اور ختم قرآن پاک کی محافل منعقد ہوں گی جس میں علمائے کرام اور دانشورشب قدر کی فضیلت بیاں کریں گے۔
اس بابرکت رات میں قرآن مجید نازل ہوا۔ ختم قرآن مجیدکی خصوصی محافل کااہتمام کے ساتھ ساتھ مساجد کوبھی خوبصورتی سے سجایاجارہا ہے۔ علمائے کرام اس سلسلے میں بڑے اجتماعات میں شب قدر ،نزول قرآن،ماہ رمضان المبارک کی فضلیت و برکات اور حضوراکرم ؐ کی زندگی پر درس دیں گے۔