نیویارک میں فائرنگ 2افرادہلاک9زخمی ہوگئے

ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ کرنیولاپولیس کے ہاتھوںماراگیا،مقتول اس کاسابق منیجرتھا

نیویارک:ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں فائرنگ کرنے والے شخص کی لاش کو منتقل کیا جارہا ہے ۔ فوٹو: اے ایف پی

ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے باہرمشتعل شخص نے ہینڈگن سے فائرنگ کرکے سابق ساتھی کوہلاک کردیاتاہم خودبھی پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔


بتایا جاتا ہے کہ 53سالہ قاتل ایک دکان میں سابق ملازم تھاجبکہ 41سالہ مقتول اس کاسابق منیجرتھا،فائرنگ سے 9افرادزخمی ہوئے۔
Load Next Story