لیاقت آباد ٹاؤن 60 80 100 گز کے پلاٹ پر 4 سے 9 منزلہ عمارتیں تعمیر
عمارت گرنے سے مکینوں کے ساتھ ساتھ پڑوس کے مکانوں میں بھی جان لیوا واقعہ ہوسکتا ہے، شاکرعلی
انتظامیہ ضلع وسطی کی غیرقانو نی تعمیر ات کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی جی ایس بی سی اے کو درخواست فوٹو: فائل
لیاقت آباد ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیر ات عروج پر ہیں 60، 80، اور100 گز کے پلا ٹ پر 4 سے 9 منزلہ عما رتیں تعمیر کی جا رہی ہے کسی بھی عما رت کا نقشہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے منظور شدہ نہیں ہے ضلع وسطی کے وائس چیئرمین نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی جی ایس بی سی اے کو درخواست دے دی۔
لیا قت آباد ٹاؤن کو گنجان آباد ی میں تبد یل کردیا گیا کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے تفصیلا ت کے مطابق ،لیاقت آباد ٹاون غیر قانو نی تعمیر ات کا جنگل بن گیا ہے چھو ٹے چھوٹے پلا ٹوں پر بلند عما رتیں تعمیر کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے کو ئی بھی نا خوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے حالیہ دنوں میں لیاقت آبا د آٹھ نمبر پر ایک عما رت کا حصہ گر گیا تھا جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے تھے تمام صورتحال پر بلد یہ وسطی کے وائس چیئر مین شا کر علی نے ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی کو درخو است دی ہے کہ لیا قت آباد ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کو فو ری طور روکا جائے۔
لیا قت آباد ٹاؤن میں صرف 60,80,100 گزکے پلا ٹوں پر 4 منزلہ ، 6 منزلہ اور کچھ مقامات پر8 منزلہ عمارت تعمیر کی جارہی ہیں، ان عما رتیں ایس بی سی اے کے نقشے کے بغیر تعمیر کی جا رہی ہیں ،یہ انتہائی ناقص اور غیرقانونی تعمیر ات ہے اس کو فوری طور روکا جا ئے تاکہ کو ئی واقعہ رونما نہ ہو سکے جبکہ، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے افسران کی ملی بھگت سے لیا قت آباد ٹاؤن میں غیر قانو نی تعمیر ات کا سلسلہ جا ری ہے جس کی وجہ سے لیاقت آباد ٹاؤن کے مختلف علاقے گنجان آبا دی میں تبد یل ہو گئے ہیں۔