نواز شریف کے چیک اپ کیلیے 21 ڈاکٹرآن ڈیوٹی
ڈاکٹر تین شفٹوں میں نوازشریف کاجیل میں چیک اپ کریں گے۔
نواز شریف کا صبح، دوپہر اور شام میں چیک اپ کیاجائے گا فوٹو:فائل
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے چیک اپ کیلیے پی آئی سی کی جانب سے ڈاکٹروں کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا۔
نواز شریف کا صبح، دوپہر اور شام میں چیک اپ کیاجائے گا، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی انتظامیہ نے 21 ڈاکٹروں کی ڈیوٹی لگادی۔ پی آئی سی کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق تین ای سی جی ٹیکنیشنز بھی ڈاکٹرز کے ہمراہ ہوں گے۔ ڈاکٹر تین شفٹوں میں نوازشریف کاجیل میں چیک اپ کریں گے۔