نان فائلرزکو مقامی گاڑیاں رجسٹرڈ کرانے کی اجازت امپورٹڈ پر پابندی برقرار
پہلے نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی تھی
پہلے نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی تھی فوٹو: فائل
ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری اب وہ بھی گاڑیاں رجسٹرڈ کرا سکیں گے مگر مقامی امپورٹڈ گاڑیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔
صوبائی حکومت نے نان فائلر ز کو بھی نئی گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت دے دی۔ قانون میں تبدیلی کر کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو آگاہ کر دیا گیا۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے کیے گئے پنجاب حکومت کے فیصلے کے مطابق پنجاب حکومت نے نان فائلر کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کی چھوٹ دے دی۔
پہلے نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی تھی۔ تاہم نان فائلر ز صرف مقامی گاڑیاں رجسٹرڈ کرا سکیں گے امپورٹڈ گاڑیاں نان فائلر رجسٹرڈ نہیں کرا سکے گا۔