جولائی تافروری تارکین وطن نے 143 ارب ڈالر بھجوائے

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے فوٹو: فائل

مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 14.3 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔


تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 12,833.64ملین ڈالر کے مقابلے میں 11.82 فیصد زیادہ ہے۔
Load Next Story