ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز آگئی
بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک ہی معیار کی گیندیں استعمال کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک ہی معیار کی گیندیں استعمال کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوٹو: فائل
ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز سامنے آگئی۔
ایم سی سی کرکٹ کمیٹی سلو اوور ریٹ سے بچنے اور کھیل میں تیزی لانے کیلیے کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگانے پر بھی غور کرنے لگی، بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک ہی معیار کی گیندیں استعمال کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔