پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور قطرفنانشل سینٹر کے درمیان معاہدہ

معاہدے کے تحت دونوں ادارے کاروبار کی ترقی کے مختلف اقدام پر ایک دوسرے کے ساتھ شراکتداری کریں گے۔

معاہدے کے تحت دونوں ادارے کاروبار کی ترقی کے مختلف اقدام پر ایک دوسرے کے ساتھ شراکتداری کریں گے۔ فوٹو: فائل

قطرفنانشل سینٹر اتھارٹی اور پی ایس ایکس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔



پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور قطرفنانشل سینٹر کے درمیان معاہدے کے موقع پر کہا کہ قطرفنانشل سینٹر اتھارٹی کے سی ای او یوسف محمدالاجیدا نے کہا ہے کہ انکے ادارے اور پی ایس ایکس کے درمیان طے پانے والے معاہدے سے دونوں ملکوں میں پہلے سے زیادہ تعاون وسہولت کاری کو فروغ ملے گا۔


معاہدے کے تحت دونوں ادارے کاروبار کی ترقی کے مختلف اقدام پر ایک دوسرے کے ساتھ شراکتداری کریں گے۔
Load Next Story