سندھ اسمبلی کی 22 کمیٹیوں کے سربراہ بلا مقابلہ منتخب

سربراہوں کے انتخاب کیلئے آج الیکشن نہیں ہوں گے۔

سربراہوں کے انتخاب کیلئے آج الیکشن نہیں ہوں گے۔ فوٹو: فائل

سندھ اسمبلی کی 22 کمیٹیوں کے سربراہ بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔


سندھ اسمبلی کی34 قائمہ کمیٹیوں میں سے22 کمیٹیوں کے سربراہ بلامقابلہ منتخب ہو گئے جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ان قائمہ کمیٹیوں کیلیے پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کی دو جماعتوں ٹی ایل پی اور ایم ایم اے کے اراکین منتخب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی، ایم کیوایم پاکستان اور جی ڈی اے نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا۔

واضح رہے کہ سربراہوں کے انتخاب کیلئے آج الیکشن نہیں ہوں گے۔
Load Next Story