میتھیو ویڈ نے ناقابل یقین کیچ تھام کو سب کو حیران کردیا
اس کیچ کو تھامنے کے بعد ہم میتھیو کو اب ’ سپرمین ‘ بھی کہہ کر پکارسکتے ہیں، کمنٹیٹر
اس کیچ کو تھامنے کے بعد ہم میتھیو کو اب ’ سپرمین ‘ بھی کہہ کر پکارسکتے ہیں، کمنٹیٹر۔ فوٹو: فائل
SARGODHA:
شیفلڈ شیلڈ میں میتھیو ویڈ نے ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا۔
میتھیو ویڈ نے ناقابل یقین کیچ تھام کو سب کو حیران کردیا، یہ مجموعی طور پر وکٹ کے عقب میں موجود پلیئرز کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ رہا،اس ویڈیو کو بھی سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔
تسمانیہ کے فاسٹ بولر جیکسن برڈ نے نیوساؤتھ ویلز کے اوپنر ڈینئیل ہیوز کو برق رفتار گیند کی، جس پر وہ بیٹ کو چھونے کے بعد عقب میں گئی، دوسری سلپ میں موجود الیکس ڈولان کے ہاتھوں سے اچھلنے والی گیند میتھیو ویڈ نے اپنے بائیں جانب ڈائیو لگا کر قابو کرلی۔
اس موقع پر کمنٹیٹر نے بھی اسے بہترین کیچز میں سے ایک گردانا، انھوں نے مزید کہا کہ اس کیچ کو تھامنے کے بعد ہم میتھیو کو اب ' سپرمین ' بھی کہہ کر پکارسکتے ہیں۔